نظم

اگلی فون کال پہ

وہ تمام چراغ

بجھ جاتے ہیں

جو میں

پہلی فون کال کے بعد

جلاتی ہوں!

چراغ جلاتے جلاتے

میں

اپنی انگلیاں بھی

جلا لیتی ہوں

میری انگلیاں جھلسنے کا اندراج

تم اپنی

کون سی فائل میں رکھ رہے ہو

(561) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Shabnam Ashai. is written by Shabnam Ashai. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Shabnam Ashai. Free Dowlonad  by Shabnam Ashai in PDF.