Warning: session_start(): open(/var/cpanel/php/sessions/ea-php56/sess_9dbc2cce24abbdbcf81951cffa395a6e, O_RDWR) failed: Disk quota exceeded (122) in /home/dars/public_html/helper/cn.php on line 1

Warning: session_start(): Failed to read session data: files (path: /var/cpanel/php/sessions/ea-php56) in /home/dars/public_html/helper/cn.php on line 1
Mirza Ghalib Couplets In Urdu - Best Couplets Of Mirza Ghalib Poetry Collection In Urdu -Mirza Ghalib Couplets Shayari In Urdu - Darsaal

Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib

غالب کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب

ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہوا

ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہے (ردیف .. ن)

زندگی میں تو وہ محفل سے اٹھا دیتے تھے

زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ (ردیف .. ے)

ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا

ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیں (ردیف .. ے)

زمانہ سخت کم آزار ہے بہ جان اسدؔ

زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہ (ردیف .. ن)

زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا (ردیف .. ے)

یوسف اس کو کہو اور کچھ نہ کہے خیر ہوئی (ردیف .. ا)

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا

یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ (ردیف .. ا)

یہ لاش بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہے (ردیف .. ا)

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح (ردیف .. ا)

یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیں

یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے (ردیف .. و)

یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے (ردیف .. ن)

یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات (ردیف .. ر)

یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں (ردیف .. و)

یا رب ہمیں تو خواب میں بھی مت دکھائیو

وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیز (ردیف .. ے)

وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے (ردیف .. ن)

وداع و وصل میں ہیں لذتیں جداگانہ (ردیف .. ا)

واعظ نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکو (ردیف .. ی)

واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ (ردیف .. ر)

وفا داری بشرط استواری اصل ایماں ہے (ردیف .. و)

وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا (ردیف .. و)

وعدہ آنے کا وفا کیجے یہ کیا انداز ہے

اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mirza Ghalib Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mirza Ghalib including Mirza Ghalib Love Couplets, Mirza Ghalib Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mirza Ghalib. Share Mirza Ghalib Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.