عشق

شام کے دھندلے سائے میں

املی کے اک پیڑ کے نیچے

میری پیشانی پہ لکھا تھا تم

اپنے سرخ لبوں کا نام

سارے بدن میں

ستار کے تاروں نے چھیڑا اک نغمہ

وہی نام اب

میرے لہو کی تنگ گلی میں گانے لگا ہے!

(809) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

Ishq In Urdu By Famous Poet Jayant Parmar. Ishq is written by Jayant Parmar. Enjoy reading Ishq Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Jayant Parmar. Free Dowlonad Ishq by Jayant Parmar in PDF.