Two Lines Poetry By Irfan Siddiqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Siddiqi (page 3)

عرفانؔ صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Irfan Siddiqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Siddiqi (page 3)
Urdu Nameعرفانؔ صدیقی
English NameIrfan Siddiqi
Birth Date1939
Death Date2004

ہمیں تو خیر بکھرنا ہی تھا کبھی نہ کبھی

ہمارے دل کو اک آزار ہے ایسا نہیں لگتا

ہے بہت کچھ مری تعبیر کی دنیا تجھ میں (ردیف .. ے)

ایک میں ہوں کہ اس آشوب نوا میں چپ ہوں (ردیف .. ے)

دیکھ لیتا ہے تو کھلتے چلے جاتے ہیں گلاب (ردیف .. ے)

دولت سر ہوں سو ہر جیتنے والا لشکر (ردیف .. ے)

بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے

اپنے کس کام میں لائے گا بتاتا بھی نہیں (ردیف .. ے)

اپنے چاروں سمت دیواریں اٹھانا رات دن (ردیف .. ے)

اجنبی جان کے کیا نام و نشاں پوچھتے ہو (ردیف .. ن)

عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا (ردیف .. ے)

اے پرندو یاد کرتی ہے تمہیں پاگل ہوا (ردیف .. ن)

اے لہو میں تجھے مقتل سے کہاں لے جاؤں (ردیف .. ے)

ابھی سے راستہ کیوں روکنے لگی دنیا (ردیف .. گ)

اب آ گئی ہے سحر اپنا گھر سنبھالنے کو (ردیف .. ن)

آج تک ان کی خدائی سے ہے انکار مجھے (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Irfan Siddiqi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Irfan Siddiqi including Irfan Siddiqi Love Couplets, Irfan Siddiqi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Irfan Siddiqi. Share Irfan Siddiqi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.