Two Lines Poetry By Irfan Siddiqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Siddiqi (page 2)

عرفانؔ صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Irfan Siddiqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Siddiqi (page 2)
Urdu Nameعرفانؔ صدیقی
English NameIrfan Siddiqi
Birth Date1939
Death Date2004

مرے گماں نے مرے سب یقیں جلا ڈالے (ردیف .. ا)

مولیٰ، پھر مرے صحرا سے بن برسے بادل لوٹ گئے (ردیف .. ا)

میں نے اتنا اسے چاہا ہے کہ وہ جان مراد

میں تیری منزل جاں تک پہنچ تو سکتا ہوں

میں کہاں تک دل سادہ کو بھٹکنے سے بچاؤں (ردیف .. و)

میں جھپٹنے کے لیے ڈھونڈھ رہا ہوں موقع (ردیف .. ن)

میں چاہتا ہوں یہیں سارے فیصلے ہو جائیں

مگر گرفت میں آتا نہیں بدن اس کا (ردیف .. ی)

کچھ عشق کے نصاب میں کمزور ہم بھی ہیں

خدا کرے صف سر دادگاں نہ ہو خالی

خراج مانگ رہی ہے وہ شاہ بانوئے شہر (ردیف .. ن)

کہا تھا تم نے کہ لاتا ہے کون عشق کی تاب

کبھی جو زحمت کار رفو نہیں کرتا (ردیف .. م)

جو تیر بوڑھوں کی فریاد تک نہیں سنتے (ردیف .. ا)

جو کچھ ہوا وہ کیسے ہوا جانتا ہوں میں

جسم کی رعنائیوں تک خواہشوں کی بھیڑ ہے (ردیف .. گ)

جانے کیا ٹھان کے اٹھتا ہوں نکلنے کے لیے (ردیف .. ن)

جان ہم کار محبت کا صلہ چاہتے تھے (ردیف .. ی)

عشق کیا کار ہوس بھی کوئی آسان نہیں (ردیف .. و)

ہم نے مدت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا

ہم نے دیکھا ہی تھا دنیا کو ابھی اس کے بغیر (ردیف .. ن)

ہم تو صحرا ہوئے جاتے تھے کہ اس نے آ کر

ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ (ردیف .. و)

ہم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں (ردیف .. ے)

ہم کون شناور تھے کہ یوں پار اترتے

ہم بڑے اہل خرد بنتے تھے یہ کیا ہو گیا

ہو کا عالم ہے گرفتاروں کی آبادی میں (ردیف .. ے)

ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہے

ہوائے کوفۂ نا مہرباں کو حیرت ہے (ردیف .. ن)

حریف تیغ ستم گر تو کر دیا ہے تجھے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Irfan Siddiqi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Irfan Siddiqi including Irfan Siddiqi Love Couplets, Irfan Siddiqi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Irfan Siddiqi. Share Irfan Siddiqi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.