Two Lines Poetry By Irfan Siddiqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Siddiqi

عرفانؔ صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Irfan Siddiqi - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Siddiqi
Urdu Nameعرفانؔ صدیقی
English NameIrfan Siddiqi
Birth Date1939
Death Date2004

یہ ہو کا وقت یہ جنگل گھنا یہ کالی رات (ردیف .. و)

وہ جو اک شرط تھی وحشت کی اٹھا دی گئی کیا

وگرنہ تنگ نہ تھی عشق پر خدا کی زمیں (ردیف .. ا)

اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیے

اس کو رہتا ہے ہمیشہ مری وحشت کا خیال

اس کو منظور نہیں ہے مری گمراہی بھی

اس کی آنکھیں ہیں کہ اک ڈوبنے والا انساں (ردیف .. ے)

اس سے بچھڑے تو تمہیں کوئی نہ پہچانے گا (ردیف .. و)

اڑے تو پھر نہ ملیں گے رفاقتوں کے پرند (ردیف .. ا)

اداس خشک لبوں پر لرز رہا ہوگا (ردیف .. ن)

تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ (ردیف .. ن)

تم سے ملے تو خود سے زیادہ (ردیف .. ے)

تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد (ردیف .. و)

تجھ کو سپردگی میں سمٹنا بھی ہے ضرور

تو اک چراغ جہان دگر ہے کیا جانے

ترے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھ کو (ردیف .. ا)

سنا تھا میں نے کہ فطرت خلا کی دشمن ہے (ردیف .. ا)

شعلۂ عشق بجھانا بھی نہیں چاہتا ہے

شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں (ردیف .. ی)

سرحدیں اچھی کہ سرحد پہ نہ رکنا اچھا

سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی (ردیف .. ے)

سمندر ادا فہم تھا رک گیا (ردیف .. ے)

سب کو نشانہ کرتے کرتے

روپ کی دھوپ کہاں جاتی ہے معلوم نہیں (ردیف .. ر)

روح کو روح سے ملنے نہیں دیتا ہے بدن (ردیف .. ے)

ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے (ردیف .. ر)

رفاقتوں کو ذرا سوچنے کا موقع دو (ردیف .. ے)

رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ (ردیف .. ے)

مجھے یہ زندگی نقصان کا سودا نہیں لگتی (ردیف .. ن)

میرے ہونے میں کسی طور سے شامل ہو جاؤ

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Irfan Siddiqi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Irfan Siddiqi including Irfan Siddiqi Love Couplets, Irfan Siddiqi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Irfan Siddiqi. Share Irfan Siddiqi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.