Two Lines Poetry By Irfan Sattar - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Sattar

عرفان ستار کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Irfan Sattar - 2 Lines Poetry - Couplets From Irfan Sattar
Urdu Nameعرفان ستار
English NameIrfan Sattar
Birth Date1968
Birth PlaceCanada

ذرا اہل جنوں آؤ، ہمیں رستہ سجھاؤ

یونہی رکا تھا دم لینے کو، تم نے کیا سمجھا؟

یہ عمر کی ہے بسر کچھ عجب توازن سے

یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوں

یہاں جو ہے کہاں اس کا نشاں باقی رہے گا

وہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھا (ردیف .. ن)

اسے بتایا نہیں ہجر میں جو حال ہوا

تمہیں فرصت ہو دنیا سے تو ہم سے آ کے ملنا

تم آ گئے ہو تو اب آئینہ بھی دیکھیں گے

تیری صورت میں تجھے ڈھونڈ رہا ہوں میں بھی

تیرے ماضی کے ساتھ دفن کہیں

تعلقات کے برزخ میں عین ممکن ہے

تاب یک لحظہ کہاں حسن جنوں خیز کے پیش

راکھ کے ڈھیر پہ کیا شعلہ بیانی کرتے

راز حق فاش ہوا مجھ پہ بھی ہوتے ہوتے

نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر (ردیف .. ے)

مجھے دکھ ہے کہ زخم و رنج کے اس جمگھٹے میں

میں تجھ سے ساتھ بھی تو عمر بھر کا چاہتا تھا (ردیف .. ے)

میں جاگ جاگ کے کس کس کا انتظار کروں (ردیف .. ے)

کیا بتاؤں کہ جو ہنگامہ بپا ہے مجھ میں

کوئی ملا تو کسی اور کی کمی ہوئی ہے

کسی آہٹ میں آہٹ کے سوا کچھ بھی نہیں اب

کس عجب ساعت نایاب میں آیا ہوا ہوں

جو عقل سے بدن کو ملی تھی، وہ تھی ہوس

اس میں نہیں ہے دخل کوئی خوف و حرص کا

ہر ایک رنج اسی باب میں کیا ہے رقم

ہاں خدا ہے، اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں

اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہے

آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Irfan Sattar Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Irfan Sattar including Irfan Sattar Love Couplets, Irfan Sattar Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Irfan Sattar. Share Irfan Sattar Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.