Two Lines Poetry By Habeeb Musvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Habeeb Musvi

حبیب موسوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Habeeb Musvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Habeeb Musvi
Urdu Nameحبیب موسوی
English NameHabeeb Musvi

زباں پر ترا نام جب آ گیا (ردیف .. ے)

یوں آتی ہیں اب میرے تنفس کی صدائیں (ردیف .. ز)

یہ ثابت ہے کہ مطلق کا تعین ہو نہیں سکتا (ردیف .. ے)

تیرہ بختی کی بلا سے یوں نکلنا چاہیے (ردیف .. ا)

تھوڑی تھوڑی راہ میں پی لیں گے گر کم ہے تو کیا (ردیف .. ے)

تیزیٔ بادہ کجا تلخیٔ گفتار کجا (ردیف .. ظ)

تیرا کوچہ ہے وہ اے بت کہ ہزاروں زاہد (ردیف .. ے)

طالب بوسہ ہوں میں قاصد وہ ہیں خواہان جان (ردیف .. ی)

شمع کا شانۂ اقبال ہے توفیق کرم (ردیف .. ے)

شب فرقت ہے ٹھہرتے نہیں شعلے دل میں (ردیف .. ا)

رندوں کو وعظ پند نہ کر فصل گل میں شیخ (ردیف .. ن)

قدموں پہ ڈر کے رکھ دیا سر تاکہ اٹھ نہ جائیں (ردیف .. ے)

پلا ساقی مئے گل رنگ پھر کالی گھٹا آئی

ناصح یہ وعظ و پند ہے بے کار جائے گا (ردیف .. ے)

محتسب تو نے کیا گر جام صہبا پاش پاش

میکدے کو جا کے دیکھ آؤں یہ حسرت دل میں ہے

مے کدہ ہے شیخ صاحب یہ کوئی مسجد نہیں (ردیف .. ے)

لکھ کر مقطعات میں دیں ان کو عرضیاں (ردیف .. ے)

لب جاں بخش تک جا کر رہے محروم بوسہ سے (ردیف .. ر)

کیا ہوا ویراں کیا گر محتسب نے مے کدہ (ردیف .. ی)

کسی صورت سے ہوئی کم نہ ہماری تشویش

خدا کرے کہیں مے خانہ کی طرف نہ مڑے (ردیف .. ی)

کسی ہیں بھبتیاں مسجد میں ریش واعظ پر (ردیف .. ی)

کرو باتیں ہٹاؤ آئنہ بس بن چکے گیسو (ردیف .. ی)

جو لے لیتے ہو یوں ہر ایک کا دل باتوں باتوں میں (ردیف .. ی)

جب کہ وحدت ہے باعث کثرت (ردیف .. ظ)

جا سکے نہ مسجد تک جمع تھے بہت زاہد (ردیف .. ا)

حضرت واعظ نہ ایسا وقت ہاتھ آئے گا پھر (ردیف .. ے)

گلوں کا دور ہے بلبل مزے بہار میں لوٹ

غربت بس اب طریق محبت کو قطع کر (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Habeeb Musvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Habeeb Musvi including Habeeb Musvi Love Couplets, Habeeb Musvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Habeeb Musvi. Share Habeeb Musvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.