آئینے سے جھانکتی نظم

میرے بالوں میں چاندی اتر آئی ہے۔۔۔۔

پیارے بابا! میں کچھ بال توڑوں؟

کہ ہم ان کو بیچیں گے۔۔۔۔

پھر جو روپے ہوں گے،

ان سے

جہیز اور شادی کی تیاریاں ہو سکیں گی۔۔۔۔

میں یوں آپ کا روز بجھتا ہوا،

اور مرجھایا چہرہ نہیں دیکھ پاتی۔۔۔۔

سنیں! میرے بالوں میں چاندی اتر آئی ہے

(984) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Your Thoughts and Comments

Aaine Se Jhankti Nazm In Urdu By Famous Poet Fariha Naqvi. Aaine Se Jhankti Nazm is written by Fariha Naqvi. Enjoy reading Aaine Se Jhankti Nazm Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Fariha Naqvi. Free Dowlonad Aaine Se Jhankti Nazm by Fariha Naqvi in PDF.