Sad Poetry By Dagh Dehlvi - New Dagh Dehlvi Sad Poetry (page 1)

داغؔ دہلوی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Dagh Dehlvi -  New Dagh Dehlvi Sad Poetry (page 1)
Urdu Nameداغؔ دہلوی
English NameDagh Dehlvi
Birth Date1831
Death Date1905
Birth PlaceDelhi

یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہو

وہ زمانا بھی تمہیں یاد ہے تم کہتے تھے (ردیف .. ا)

وہ دن گئے کہ داغؔ تھی ہر دم بتوں کی یاد (ردیف .. م)

واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے (ردیف .. ا)

وعدہ جھوٹا کر لیا چلئے تسلی ہو گئی (ردیف .. ا)

ادھر شرم حائل ادھر خوف مانع

تدبیر سے قسمت کی برائی نہیں جاتی

شرکت غم بھی نہیں چاہتی غیرت میری

رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا

نہ رونا ہے طریقہ کا نہ ہنسنا ہے سلیقہ کا

مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا (ردیف .. ے)

مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہر (ردیف .. ا)

میرے قابو میں نہ پہروں دل ناشاد آیا

مرگ دشمن کا زیادہ تم سے ہے مجھ کو ملال (ردیف .. ا)

لیجئے سنئے اب افسانۂ فرقت مجھ سے (ردیف .. ا)

لذت عشق الٰہی مٹ جائے

جو گزرتے ہیں داغؔ پر صدمے (ردیف .. ن)

ہو سکے کیا اپنی وحشت کا علاج (ردیف .. ے)

غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا

فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں (ردیف .. ے)

دنیا میں جانتا ہوں کہ جنت مجھے ملی

دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے

دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی رات

چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق (ردیف .. د)

بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں

بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ (ردیف .. ے)

آتی ہے بات بات مجھے بار بار یاد (ردیف .. ن)

آپ کا اعتبار کون کرے

یہ بات بات میں کیا نازکی نکلتی ہے

Dagh Dehlvi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Dagh Dehlvi Sad Poetry Urdu, Dagh Dehlvi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Dagh Dehlvi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.