Friendship Poetry By Dagh Dehlvi - New Dagh Dehlvi Friendship Poetry

داغؔ دہلوی کی دوستی شاعری

Friendship Poetry By  Dagh Dehlvi -  New Dagh Dehlvi Friendship Poetry
Urdu Nameداغؔ دہلوی
English NameDagh Dehlvi
Birth Date1831
Death Date1905
Birth PlaceDelhi

ضد ہر اک بات پر نہیں اچھی

زمانہ دوستی پر ان حسینوں کی نہ اترائے

وہ زمانا بھی تمہیں یاد ہے تم کہتے تھے (ردیف .. ا)

تم اگر اپنی گوں کے ہو معشوق

نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو (ردیف .. ے)

کیوں وصل کی شب ہاتھ لگانے نہیں دیتے (ردیف .. ی)

کیا لطف دوستی کہ نہیں لطف دشمنی (ردیف .. ب)

کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو

اس وہم میں وہ داغؔ کو مرنے نہیں دیتے (ردیف .. ر)

غش کھا کے داغؔ یار کے قدموں پہ گر پڑا

چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق (ردیف .. د)

چھیڑ معشوق سے کیجے تو ذرا تھم تھم کر (ردیف .. ن)

زاہد نہ کہہ بری کہ یہ مستانے آدمی ہیں

عذر ان کی زبان سے نکلا

اس کے در تک کسے رسائی ہے

ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں

تیری صورت کو دیکھتا ہوں میں

ستم ہی کرنا جفا ہی کرنا نگاہ الفت کبھی نہ کرنا

صاف کب امتحان لیتے ہیں

پکارتی ہے خموشی مری فغاں کی طرح

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے

ناروا کہئے ناسزا کہئے

ممکن نہیں کہ تیری محبت کی بو نہ ہو

مجھے اے اہل کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے

مجھ سا نہ دے زمانے کو پروردگار دل

محبت میں آرام سب چاہتے ہیں

مزے عشق کے کچھ وہی جانتے ہیں

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے

کچھ لاگ کچھ لگاو محبت میں چاہئے

جو ہو سکتا ہے اس سے وہ کسی سے ہو نہیں سکتا

Dagh Dehlvi Friendship Poetry in Urdu. Read Friendship shayari including Dagh Dehlvi Friendship Poetry Urdu, Dagh Dehlvi Friendship Shayari, 2 lines Friendship shayari & funny Friendship Urdu Poetry. You can Share best Friendship Shayari collection of famous poet Dagh Dehlvi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.