Two Lines Poetry By Akbar Hyderabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akbar Hyderabadi

اکبر حیدرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Akbar Hyderabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akbar Hyderabadi
Urdu Nameاکبر حیدرآبادی
English NameAkbar Hyderabadi
Birth Date1925

یہی سوچ کر اکتفا چار پر کر گئے شیخ جی (ردیف .. ہ)

وہ پاس ہو کے دور ہے تو دور ہو کے پاس

رت بدلی تو زمیں کے چہرے کا غازہ بھی بدلا (ردیف .. ے)

رستے ہی میں ہو جاتی ہیں باتیں بس دو چار

پہنچ کے جو سر منزل بچھڑ گیا مجھ سے

نہ جانے کتنی بستیاں اجڑ کے رہ گئیں (ردیف .. ے)

مشکل ہی سے کر لیتی ہے دنیا اسے قبول

مسافرت کا ولولہ سیاحتوں کا مشغلہ (ردیف .. و)

مبہم تھے سب نقوش نقابوں کی دھند میں

مری شکست بھی تھی میری ذات سے منسوب

لبوں پر تبسم تو آنکھوں میں آنسو تھی دھوپ ایک پل میں تو اک پل میں بارش (ردیف .. ا)

خود پرستی خدا نہ بن جائے (ردیف .. ن)

ہمت والے پل میں بدل دیتے ہیں دنیا کو

ہر دکاں اپنی جگہ حیرت نظارہ ہے

دل دبا جاتا ہے کتنا آج غم کے بار سے

چھوڑ کے مال و دولت ساری دنیا میں اپنی

چراغ راہ گزر لاکھ تابناک سہی (ردیف .. ا)

برے بھلے میں فرق ہے یہ جانتے ہیں سب مگر

بے سال و سن زمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ہم

آنکھوں کو دیکھنے کا سلیقہ جب آ گیا

آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Akbar Hyderabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Akbar Hyderabadi including Akbar Hyderabadi Love Couplets, Akbar Hyderabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Akbar Hyderabadi. Share Akbar Hyderabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.