Hadith no 4287 Of Sunan Abi Dawud Chapter Mehdi Ka Bayan (The Promised Deliverer-kitab Al-mahdi)
Read Sunan Abi Dawud Hadith No 4287 - Hadith No 4287 is from The Promised Deliverer-kitab Al-mahdi , Mehdi Ka Bayan Chapter in the Sunan Abi Dawud Hadees Book, which is written by Imam Abu Dawood. Hadith # 4287 of Imam Abu Dawood covers the topic of The Promised Deliverer-kitab Al-mahdi briefly in Sunan Abi Dawud. You can read Hadith No 4287 from The Promised Deliverer-kitab Al-mahdi in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.
سنن ابی داود - حدیث نمبر 4287
Hadith No | 4287 |
---|---|
Book Name | Sunan Abi Dawud |
Book Writer | Imam Abu Dawood |
Writer Death | 275 ھ |
Chapter Name | The Promised Deliverer-kitab Al-mahdi |
Roman Name | Mehdi Ka Bayan |
Arabic Name | المهدى |
Urdu Name | مہدی کا بیان |
Urdu Translation
´اس سند سے قتادہ سے بھی یہی حدیث مروی ہے` اس میں ”نو سال“ ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: معاذ کے علاوہ نے ہشام سے ”نو سال کی“ روایت کی ہے۔
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ ، وَقَالَ تِسْعَ سِنِينَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : وَقَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ ، عَنِ هِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ .
English Translation
The tradition mentioned above has also been transmitted by Qatadah through a different chain of narrators. This version has "nine years". Abu Dawud said: The other narrators mentioned "nine years" from Hisham except Muadh.
- Previous Hadith
- Hadith No. 4287 of 5274
- Next Hadith
Your Comments/Thoughts ?
مہدی کا بیان سے مزید احادیث
حدیث نمبر 4283
´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر زمانہ سے ایک ہی دن باقی رہ جائے گا تو بھی اللہ تعالیٰ میرے اہل بیت میں سے ایک شخص کھڑا بھیجے گا وہ اسے عدل و انصاف سے اس طرح بھر دے گا جیسے یہ ظلم و جور سے بھر دی گئی ہے“۔مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4282
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دنیا کا ایک دن بھی رہ جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس دن کو لمبا کر دے گا، یہاں تک کہ اس میں ایک شخص کو مجھ سے یا میرے اہل بیت میں سے اس طرح کا برپا کرے گا کہ اس کا نام میرے نام پر، ..مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4281
´اس سند سے بھی جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے` اس میں اتنا اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر واپس گئے تو قریش کے لوگ آپ کے پاس آئے اور انہوں نے عرض کیا: پھر کیا ہو گا؟ آپ نے فرمایا: ”پھر قتل ہو گا“۔مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4280
´جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ دین بارہ خلفاء تک برابر غالب رہے گا“ لوگوں نے یہ سن کر اللہ اکبر کہا، اور ہنگامہ کرنے لگے پھر آپ نے ایک بات آہستہ سے فرمائی، میں نے اپنے والد سے ..مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4290
´ہارون کہتے ہیں: ہم سے عمرو بن ابی قیس نے بیان کیا وہ مطرف بن طریف سے وہ ابوالحسن سے اور وہ ہلال بن عمرو سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں: میں نے علی رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہر اس پار سے ایک شخص نکلے گا جس کا نام حارث بن ..مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4279
´جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ دین برابر قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلیفہ ہوں گے، ان میں سے ہر ایک پر امت اتفاق کرے گی“ پھر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ..مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4285
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہدی میری اولاد میں سے کشادہ پیشانی، اونچی ناک والے ہوں گے، وہ روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جیسے کہ وہ ظلم و جور سے بھر دی گئی ہے، ان کی حکومت سات سال تک رہے گیمکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4289
´ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دھنسائے جانے والے لشکر کا واقعہ روایت کرتی ہیں اس میں ہے: میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس شخص کا کیا حال ہو گا جو نہ چاہتے ہوئے زبردستی لایا گیا ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ..مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4286
´ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک خلیفہ کی موت کے وقت اختلاف ہو گا تو اہل مدینہ میں سے ایک شخص مکہ کی طرف بھاگتے ہوئے نکلے گا، اہل مکہ میں سے کچھ لوگ اس کے پاس آئیں گے اور اس کو امامت کے لیے پیش کریں گے، ..مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4288
´اس سند سے بھی` ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتی ہیں، معاذ کی حدیث زیادہ کامل ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4284
´ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مہدی میری نسل سے فاطمہ کی اولاد میں سے ہوں گے“۔مکمل حدیث پڑھیئے
حدیث نمبر 4287
´اس سند سے قتادہ سے بھی یہی حدیث مروی ہے` اس میں ”نو سال“ ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: معاذ کے علاوہ نے ہشام سے ”نو سال کی“ روایت کی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے