Warning: session_start(): open(/var/cpanel/php/sessions/ea-php56/sess_2b1b14a580cbddb16be0f56a74796987, O_RDWR) failed: Disk quota exceeded (122) in /home/dars/public_html/helper/cn.php on line 1

Warning: session_start(): Failed to read session data: files (path: /var/cpanel/php/sessions/ea-php56) in /home/dars/public_html/helper/cn.php on line 1
Command And Problems Related To Ordinary Things - Lukta Ke Ehkaam O Masail From Sunan Ibn Majah In Urdu, English And Arabic By Imam Ibn Majah - لقطہ کے احکام و مسائل - Darsaal

Command and Problems Related to Ordinary things - Lukta Ke Ehkaam O Masail From Sunan Ibn Majah in Urdu, English and Arabic by imam ibn Majah - لقطہ کے احکام و مسائل

Command and Problems Related to Ordinary things is chapter about Lukta Ke Ehkaam O Masail from Sunan Ibn Majah Hadith book, which is written by imam ibn Majah, who died in 275 ھ. Chapter Command and Problems Related to Ordinary things explains everything regarding Command and Problems Related to Ordinary things, Command and Problems Related to Ordinary things ways and Tarika in Islam, Sunan Ibn Majah contains authentic information about Command and Problems Related to Ordinary things for Muslim and non Muslims guide. There are total 10 Hadith in Command and Problems Related to Ordinary things Chapter which covers Command and Problems Related to Ordinary things topic in detail.

سنن ابن ماجہ - لقطہ کے احکام و مسائل

Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 ھ
Chapter Name Command And Problems Related To Ordinary Things
Roman Name Lukta Ke Ehkaam O Masail
Arabic Name اللقطة
Urdu Name لقطہ کے احکام و مسائل
Total Hadith 10 Hadith

حدیث نمبر 2502

´عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کی گمشدہ چیز آگ کا شعلہ ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2503

´منذر بن جریر کہتے ہیں کہ` میں اپنے والد کے ساتھ بوازیج میں تھا کہ گایوں کا ریوڑ نکلا، تو آپ نے ان میں ایک اجنبی قسم کی گائے دیکھی تو پوچھا: یہ گائے کیسی ہے؟ لوگوں نے کہا: کسی اور کی گائے ہے، جو ہماری گایوں کے ساتھ آ گئی ہے، انہوں نے حکم دیا، اور وہ ہانک کر نکال دی گئی یہاں تک کہ وہ نظر سے اوجھل ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2504

´زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گمشدہ اونٹ کے متعلق پوچھا گیا، تو آپ غضب ناک ہو گئے، اور غصے سے آپ کے رخسار مبارک سرخ ہو گئے اور فرمایا: تم کو اس سے کیا سروکار، اس کے ساتھ اس کا جوتا اور مشکیزہ ہے، وہ خود پانی پر جا سکتا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2505

´عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو کوئی گری پڑی چیز ملے تو وہ ایک یا دو معتبر شخص کو اس پر گواہ بنا لے، پھر وہ نہ اس میں تبدیلی کرے اور نہ چھپائے، اگر اس کا مالک آ جائے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے، ورنہ وہ اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2506

´سوید بن غفلہ کہتے ہیں کہ` میں زید بن صوحان اور سلمان بن ربیعہ کے ساتھ نکلا، جب ہم عذیب پہنچے تو میں نے وہاں ایک کوڑا پڑا ہوا پایا، ان دونوں نے مجھ سے کہا: اس کو اسی جگہ ڈال دو، لیکن میں نے ان کا کہا نہ مانا، پھر جب ہم مدینہ پہنچے، تو میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، اور ان سے اس کا تذکرہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2507

´زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہٰ کے متعلق پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سال بھر اس کے مالک کا پتہ کرتے رہو، اگر کوئی اس کی (پہچان) کر لے تو اسے دے دو، ورنہ اس ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2508

´مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک دن وہ بقیع کے قبرستان کی طرف قضائے حاجت کے لیے نکلے، ان دنوں لوگ قضائے حاجت کے لیے دو دو تین تین دن بعد ہی جایا کرتے تھے، اور مینگنیاں نکالتے تھے، خیر وہ ایک ویرانے میں گئے اور قضائے حاجت کے لیے بیٹھے ہی تھے کہ اتنے میں ایک چوہے پر نظر پڑی جس نے سوراخ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2509

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «رکاز» میں پانچواں حصہ (بیت المال کا) ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2510

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «رکاز» میں پانچواں حصہ (بیت المال کا) ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2511

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک شخص نے ایک زمین خریدی، اس میں اسے سونے کا ایک مٹکا ملا، خریدار بائع (بیچنے والے) سے کہنے لگا: میں نے تو تم سے زمین خریدی ہے سونا نہیں خریدا، ..مکمل حدیث پڑھیئے

Your Comments/Thoughts ?