Read Surah Al-Mutaffifin With Urdu Translation, Listen & Download Surah Al-Mutaffifin MP3

Surah Al-Mutaffifin is a Makki Surah. It is the 83rd Surah of the Holy Quran. Surah Al-Mutaffifin has 36 Ayat. Surah Al-Mutaffifin is in the 30 Para of the Holy Quran. You can read Surah Al-Mutaffifin with Urdu Translation on this page. The Urdu translation of Surah Al-Mutaffifin on this page is done by Fateh Muhammad Jalandhari. Listen to Surah Al-Mutaffifin with Urdu Translation in the voice of Abd-ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim. You can also download Surah Al-Mutaffifin MP3 with Urdu Tarjuma from Darsaal for free and share it with others.

<

Para: 30 | Voice: Abd-ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim, Urdu by Fateh Muhammad Jalandhari

Listen Surah Al-Mutaffifin Audio

> Download Surah Al-Mutaffifin Urdu Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

وَيۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِيۡنَۙ‏ ﴿۱﴾

ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے ﴿۱﴾

الَّذِيۡنَ اِذَا اكۡتَالُوۡا عَلَى النَّاسِ يَسۡتَوۡفُوۡنَۖ‏ ﴿۲﴾

جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں ﴿۲﴾

وَاِذَا كَالُوۡهُمۡ اَوْ وَّزَنُوۡهُمۡ يُخۡسِرُوۡنَؕ‏ ﴿۳﴾

اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں ﴿۳﴾

اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓٮِٕكَ اَنَّهُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَۙ‏ ﴿۴﴾

کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے ﴿۴﴾

لِيَوۡمٍ عَظِيۡمٍۙ‏ ﴿۵﴾

(یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں ﴿۵﴾

يَّوۡمَ يَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ‏ ﴿۶﴾

جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے ﴿۶﴾

كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِىۡ سِجِّيۡنٍؕ‏ ﴿۷﴾

سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں ﴿۷﴾

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سِجِّيۡنٌؕ‏ ﴿۸﴾

اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟ ﴿۸﴾

كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌؕ‏ ﴿۹﴾

ایک دفتر ہے لکھا ہوا ﴿۹﴾

وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَۙ‏ ﴿۱۰﴾

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۱۰﴾

الَّذِيۡنَ يُكَذِّبُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِؕ‏ ﴿۱۱﴾

(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں ﴿۱۱﴾

وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ‏ ﴿۱۲﴾

اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے ﴿۱۲﴾

اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ‏ ﴿۱۳﴾

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں ﴿۱۳﴾

كَلَّا‌ بَلۡ؄ رَانَ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ مَّا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ‏ ﴿۱۴﴾

دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے ﴿۱۴﴾

كَلَّاۤ اِنَّهُمۡ عَنۡ رَّبِّهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ‌ؕ‏ ﴿۱۵﴾

بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے ﴿۱۵﴾

ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوۡا الۡجَحِيۡمِؕ‏ ﴿۱۶﴾

پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے ﴿۱۶﴾

ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ‏ ﴿۱۷﴾

پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے ﴿۱۷﴾

كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِىۡ عِلِّيِّيۡنَؕ‏ ﴿۱۸﴾

(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں ﴿۱۸﴾

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ‏ ﴿۱۹﴾

اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟ ﴿۱۹﴾

كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌۙ‏ ﴿۲۰﴾

ایک دفتر ہے لکھا ہوا ﴿۲۰﴾

يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ‏ ﴿۲۱﴾

جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں ﴿۲۱﴾

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۙ‏ ﴿۲۲﴾

بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے ﴿۲۲﴾

عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ‏ ﴿۲۳﴾

تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے ﴿۲۳﴾

تَعۡرِفُ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ نَضۡرَةَ النَّعِيۡمِ‌ۚ‏ ﴿۲۴﴾

تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے ﴿۲۴﴾

يُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِيۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍۙ‏ ﴿۲۵﴾

ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی ﴿۲۵﴾

خِتٰمُهٗ مِسۡكٌ  ‌ؕ وَفِىۡ ذٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ الۡمُتَنــَافِسُوۡنَؕ‏ ﴿۲۶﴾

جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں ﴿۲۶﴾

وَ مِزَاجُهٗ مِنۡ تَسۡنِيۡمٍۙ‏ ﴿۲۷﴾

اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی ﴿۲۷﴾

عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ‏ ﴿۲۸﴾

وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے ﴿۲۸﴾

اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَۖ‏ ﴿۲۹﴾

جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے ﴿۲۹﴾

وَاِذَا مَرُّوۡا بِهِمۡ يَتَغَامَزُوۡنَۖ‏ ﴿۳۰﴾

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے ﴿۳۰﴾

وَاِذَا انقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَۖ‏ ﴿۳۱﴾

اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے ﴿۳۱﴾

وَاِذَا رَاَوۡهُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَـضَآلُّوۡنَۙ‏ ﴿۳۲﴾

اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں ﴿۳۲﴾

وَمَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَيۡهِمۡ حٰفِظِيۡنَۙ‏ ﴿۳۳﴾

حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے ﴿۳۳﴾

فَالۡيَوۡمَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡكُفَّارِ يَضۡحَكُوۡنَۙ‏ ﴿۳۴﴾

تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے ﴿۳۴﴾

عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِۙ يَنۡظُرُوۡنَؕ‏ ﴿۳۵﴾

(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے ﴿۳۵﴾

هَلۡ ثُوِّبَ الۡكُفَّارُ مَا كَانُوۡا يَفۡعَلُوۡنَ‏ ﴿۳۶﴾

تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا ﴿۳۶﴾

Browse Surah Al-Mutaffifin Ayat by Ayat

Your Comments/Thoughts ?

Read & Download Surah Al-Mutaffifin Online with Urdu Translation

You can listen to Surah Al-Mutaffifin in the soulful voice of Abd-ur Rahman As-Sudais and the Surah Al-Mutaffifin Urdu translation is in the voice of Saud Al-Shuraim. You can also download Surah Al-Mutaffifin MP3 with Urdu translation. This way, you can listen to Surah Al-Mutaffifin Urdu translation whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Al-Mutaffifin Urdu Translation is available on this page so that you can recite it. This translation of Surah Al-Mutaffifin is done by Fateh Muhammad Jalandhari.

Surah Al-Mutaffifin is a Makki Surah. It is the 83rd Surah of the Holy Quran and has 36 Ayat. It is in the Para 30 of the Holy Quran.

When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Al-Mutaffifin Urdu Tarjuma by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu translation of Surah Al-Mutaffifin.

You can share Surah Al-Mutaffifin Urdu Translation Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Al-Mutaffifin with Urdu Translation and collect the countless blessings of Allah Almighty.

Is Surah Al-Mutaffifin Urdu translation available?

You can read Surah Al-Mutaffifin with Urdu translation at Darsaal.

Who is the translator of Surah Al-Mutaffifin in Urdu?

Fateh Muhammad Jalandhari is the translator of Surah Al-Mutaffifin in Urdu.

Surah Al-Mutaffifin is in Which Sipara of Quran?

Surah Al-Mutaffifin is in Sipara 30 of the Quran.