Read Surah Abasa Urdu Tafseer, Listen & Download Surah Abasa Tafseer MP3
Surah Abasa is a Makki Surah. It is the 80th Surah of the Holy Quran. Surah Abasa has 42 Ayat. Surah Abasa is in the Para 30 of the Holy Quran. You can read Surah Abasa with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah Abasa on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah Abasa with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Abasa MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
عَبَسَ وَتَوَلّٰٓىۙ ﴿۱﴾
(محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے ﴿۱﴾
اَنۡ جَآءَهُ الۡاَعۡمٰىؕ ﴿۲﴾
کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا ﴿۲﴾
وَمَا يُدۡرِيۡكَ لَعَلَّهٗ يَزَّكّٰٓىۙ ﴿۳﴾
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا ﴿۳﴾
اَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنۡفَعَهُ الذِّكۡرٰىؕ ﴿۴﴾
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا ﴿۴﴾
اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰىۙ ﴿۵﴾
جو پروا نہیں کرتا ﴿۵﴾
فَاَنۡتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ ﴿۶﴾
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو ﴿۶﴾
وَمَا عَلَيۡكَ اَلَّا يَزَّكّٰٓىؕ ﴿۷﴾
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں ﴿۷﴾
وَاَمَّا مَنۡ جَآءَكَ يَسۡعٰىۙ ﴿۸﴾
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا ﴿۸﴾
وَهُوَ يَخۡشٰىۙ ﴿۹﴾
اور (خدا سے) ڈرتا ہے ﴿۹﴾
فَاَنۡتَ عَنۡهُ تَلَهّٰىۚ ﴿۱۰﴾
اس سے تم بےرخی کرتے ہو ﴿۱۰﴾
كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذۡكِرَةٌۚ ﴿۱۱﴾
دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے ﴿۱۱﴾
فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ ﴿۱۲﴾
پس جو چاہے اسے یاد رکھے ﴿۱۲﴾
فِىۡ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ ﴿۱۳﴾
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا) ﴿۱۳﴾
مَّرۡفُوۡعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ ﴿۱۴﴾
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں ﴿۱۴﴾
بِاَيۡدِىۡ سَفَرَةٍۙ ﴿۱۵﴾
لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ﴿۱۵﴾
كِرَامٍۢ بَرَرَةٍؕ ﴿۱۶﴾
جو سردار اور نیکو کار ہیں ﴿۱۶﴾
قُتِلَ الۡاِنۡسَانُ مَاۤ اَكۡفَرَهٗؕ ﴿۱۷﴾
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے ﴿۱۷﴾
مِنۡ اَىِّ شَىۡءٍ خَلَقَهٗؕ ﴿۱۸﴾
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟ ﴿۱۸﴾
مِنۡ نُّطۡفَةٍؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ ﴿۱۹﴾
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا ﴿۱۹﴾
ثُمَّ السَّبِيۡلَ يَسَّرَهٗۙ ﴿۲۰﴾
پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا ﴿۲۰﴾
ثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقۡبَرَهٗۙ ﴿۲۱﴾
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا ﴿۲۱﴾
ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَهٗؕ ﴿۲۲﴾
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا ﴿۲۲﴾
كَلَّا لَـمَّا يَقۡضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ ﴿۲۳﴾
کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا ﴿۲۳﴾
فَلۡيَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ ﴿۲۴﴾
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے ﴿۲۴﴾
اَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّاۙ ﴿۲۵﴾
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا ﴿۲۵﴾
ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّاۙ ﴿۲۶﴾
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا ﴿۲۶﴾
فَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا حَبًّاۙ ﴿۲۷﴾
پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا ﴿۲۷﴾
وَّ عِنَبًا وَّقَضۡبًاۙ ﴿۲۸﴾
اور انگور اور ترکاری ﴿۲۸﴾
وَّزَيۡتُوۡنًا وَّنَخۡلاًؕ ﴿۲۹﴾
اور زیتون اور کھجوریں ﴿۲۹﴾
وَحَدَآٮِٕقَ غُلۡبًاۙ ﴿۳۰﴾
اور گھنے گھنے باغ ﴿۳۰﴾
وَّفَاكِهَةً وَّاَبًّاۙ ﴿۳۱﴾
اور میوے اور چارا ﴿۳۱﴾
مَّتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ ﴿۳۲﴾
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا ﴿۳۲﴾
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ ﴿۳۳﴾
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا ﴿۳۳﴾
يَوۡمَ يَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِيۡهِۙ ﴿۳۴﴾
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا ﴿۳۴﴾
وَاُمِّهٖ وَاَبِيۡهِۙ ﴿۳۵﴾
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے ﴿۳۵﴾
وَصَاحِبَتِهٖ وَبَنِيۡهِؕ ﴿۳۶﴾
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے ﴿۳۶﴾
لِكُلِّ امۡرِیءٍ مِّنۡهُمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ شَاۡنٌ يُّغۡنِيۡهِؕ ﴿۳۷﴾
ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا ﴿۳۷﴾
وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ مُّسۡفِرَةٌۙ ﴿۳۸﴾
اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے ﴿۳۸﴾
ضَاحِكَةٌ مُّسۡتَبۡشِرَةٌۚ ﴿۳۹﴾
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں) ﴿۳۹﴾
وَوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٌۙ ﴿۴۰﴾
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی ﴿۴۰﴾
تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌؕ ﴿۴۱﴾
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی ﴿۴۱﴾
اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡكَفَرَةُ الۡفَجَرَةُ ﴿۴۲﴾
یہ کفار بدکردار ہیں ﴿۴۲﴾
Read & Download Surah Abasa Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah Abasa Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Abasa MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah Abasa Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Abasa Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah Abasa is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Abasa Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah Abasa.
You can share Surah Abasa Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Abasa with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah Abasa Urdu Tafseer available?
Surah Abasa Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah Abasa in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah Abasa in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah Abasa Tafseer in Urdu?
Surah Abasa Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.