Read Surah An-Naba Urdu Tafseer, Listen & Download Surah An-Naba Tafseer MP3
Surah An-Naba is a Makki Surah. It is the 78th Surah of the Holy Quran. Surah An-Naba has 40 Ayat. Surah An-Naba is in the Para 30 of the Holy Quran. You can read Surah An-Naba with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah An-Naba on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah An-Naba with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah An-Naba MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
عَمَّ يَتَسَآءَلُوۡنَۚ ﴿۱﴾
(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟ ﴿۱﴾
عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِيۡمِۙ ﴿۲﴾
(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟ ﴿۲﴾
الَّذِىۡ هُمۡ فِيۡهِ مُخۡتَلِفُوۡنَؕ ﴿۳﴾
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں ﴿۳﴾
كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَۙ ﴿۴﴾
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے ﴿۴﴾
ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے ﴿۵﴾
اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِهٰدًاۙ ﴿۶﴾
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا ﴿۶﴾
وَّالۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ۙ ﴿۷﴾
اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟) ﴿۷﴾
وَّخَلَقۡنٰكُمۡ اَزۡوَاجًاۙ ﴿۸﴾
(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا ﴿۸﴾
وَّجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتًاۙ ﴿۹﴾
اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا ﴿۹﴾
وَّجَعَلۡنَا الَّيۡلَ لِبَاسًاۙ ﴿۱۰﴾
اور رات کو پردہ مقرر کیا ﴿۱۰﴾
وَّجَعَلۡنَا النَّهَارَ مَعَاشًا ﴿۱۱﴾
اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا ﴿۱۱﴾
وَّبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعًا شِدَادًاۙ ﴿۱۲﴾
اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے ﴿۱۲﴾
وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا ۙ ﴿۱۳﴾
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا ﴿۱۳﴾
وَّاَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ ﴿۱۴﴾
اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا ﴿۱۴﴾
لِّـنُخۡرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّنَبَاتًاۙ ﴿۱۵﴾
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں ﴿۱۵﴾
وَّجَنّٰتٍ اَلۡفَافًاؕ ﴿۱۶﴾
اور گھنے گھنے باغ ﴿۱۶﴾
اِنَّ يَوۡمَ الۡفَصۡلِ كَانَ مِيۡقَاتًاۙ ﴿۱۷﴾
بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے ﴿۱۷﴾
يَّوۡمَ يُنۡفَخُ فِىۡ الصُّوۡرِ فَتَاۡتُوۡنَ اَفۡوَاجًاۙ ﴿۱۸﴾
جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے ﴿۱۸﴾
وَّفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتۡ اَبۡوَابًاۙ ﴿۱۹﴾
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے ﴿۱۹﴾
وَّ سُيِّرَتِ الۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًاؕ ﴿۲۰﴾
اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے ﴿۲۰﴾
اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادًا ۙ ﴿۲۱﴾
بےشک دوزخ گھات میں ہے ﴿۲۱﴾
لِّلطّٰغِيۡنَ مَاٰبًاۙ ﴿۲۲﴾
(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے ﴿۲۲﴾
لّٰبِثِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَحۡقَابًاۚ ﴿۲۳﴾
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے ﴿۲۳﴾
لَا يَذُوۡقُوۡنَ فِيۡهَا بَرۡدًا وَّلَا شَرَابًاۙ ﴿۲۴﴾
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا) ﴿۲۴﴾
اِلَّا حَمِيۡمًا وَّغَسَّاقًاۙ ﴿۲۵﴾
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ ﴿۲۵﴾
جَزَآءً وِّفَاقًاؕ ﴿۲۶﴾
(یہ) بدلہ ہے پورا پورا ﴿۲۶﴾
اِنَّهُمۡ كَانُوۡا لَا يَرۡجُوۡنَ حِسَابًاۙ ﴿۲۷﴾
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے ﴿۲۷﴾
وَّكَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا كِذَّابًاؕ ﴿۲۸﴾
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے ﴿۲۸﴾
وَكُلَّ شَىۡءٍ اَحۡصَيۡنٰهُ كِتٰبًاۙ ﴿۲۹﴾
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے ﴿۲۹﴾
فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِيۡدَكُمۡ اِلَّا عَذَابًا ﴿۳۰﴾
سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے ﴿۳۰﴾
اِنَّ لِلۡمُتَّقِيۡنَ مَفَازًاۙ ﴿۳۱﴾
بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے ﴿۳۱﴾
حَدَآٮِٕقَ وَاَعۡنَابًاۙ ﴿۳۲﴾
(یعنی) باغ اور انگور ﴿۳۲﴾
وَّكَوَاعِبَ اَتۡرَابًاۙ ﴿۳۳﴾
اور ہم عمر نوجوان عورتیں ﴿۳۳﴾
وَّكَاۡسًا دِهَاقًاؕ ﴿۳۴﴾
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس ﴿۳۴﴾
لَّا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَـغۡوًا وَّلَا كِذّٰبًاۚ ﴿۳۵﴾
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات) ﴿۳۵﴾
جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ ﴿۳۶﴾
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر ﴿۳۶﴾
رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا الرَّحۡمٰنِ لَا يَمۡلِكُوۡنَ مِنۡهُ خِطَابًاۚ ﴿۳۷﴾
وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا ﴿۳۷﴾
يَوۡمَ يَقُوۡمُ الرُّوۡحُ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ صَفًّا ؕۙ لَّا يَتَكَلَّمُوۡنَ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَهُ الرَّحۡمٰنُ وَقَالَ صَوَابًا ﴿۳۸﴾
جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو ﴿۳۸﴾
ذٰلِكَ الۡيَوۡمُ الۡحَـقُّ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا ﴿۳۹﴾
یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے ﴿۳۹﴾
اِنَّاۤ اَنۡذَرۡنٰـكُمۡ عَذَابًا قَرِيۡبًا ۖۚ يَّوۡمَ يَنۡظُرُ الۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ يَدٰهُ وَيَقُوۡلُ الۡـكٰفِرُ يٰلَيۡتَنِىۡ كُنۡتُ تُرٰبًا ﴿۴۰﴾
ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا ﴿۴۰﴾
Read & Download Surah An-Naba Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah An-Naba Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah An-Naba MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah An-Naba Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah An-Naba Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah An-Naba is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah An-Naba Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah An-Naba.
You can share Surah An-Naba Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah An-Naba with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah An-Naba Urdu Tafseer available?
Surah An-Naba Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah An-Naba in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah An-Naba in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah An-Naba Tafseer in Urdu?
Surah An-Naba Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.