Read Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer, Listen & Download Surah Al-Qiyamah Tafseer MP3
Surah Al-Qiyamah is a Makki Surah. It is the 75th Surah of the Holy Quran. Surah Al-Qiyamah has 40 Ayat. Surah Al-Qiyamah is in the Para 29 of the Holy Quran. You can read Surah Al-Qiyamah with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah Al-Qiyamah on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah Al-Qiyamah with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Qiyamah MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
لَاۤ اُقۡسِمُ بِيَوۡمِ الۡقِيٰمَةِۙ ﴿۱﴾
ہم کو روز قیامت کی قسم ﴿۱﴾
وَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالنَّفۡسِ اللَّوَّامَةِؕ ﴿۲﴾
اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے ﴿۲﴾
اَيَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَلَّنۡ نَّجۡمَعَ عِظَامَهٗؕ ﴿۳﴾
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟ ﴿۳﴾
بَلٰى قٰدِرِيۡنَ عَلٰٓى اَنۡ نُّسَوِّىَ بَنَانَهٗ ﴿۴﴾
ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں ﴿۴﴾
بَلۡ يُرِيۡدُ الۡاِنۡسَانُ لِيَفۡجُرَ اَمَامَهٗۚ ﴿۵﴾
مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے ﴿۵﴾
يَسۡـَٔـلُ اَيَّانَ يَوۡمُ الۡقِيٰمَةِؕ ﴿۶﴾
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟ ﴿۶﴾
فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُۙ ﴿۷﴾
جب آنکھیں چندھیا جائیں ﴿۷﴾
وَخَسَفَ الۡقَمَرُۙ ﴿۸﴾
اور چاند گہنا جائے ﴿۸﴾
وَجُمِعَ الشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُۙ ﴿۹﴾
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں ﴿۹﴾
يَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَٮِٕذٍ اَيۡنَ الۡمَفَرُّۚ ﴿۱۰﴾
اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟ ﴿۱۰﴾
كَلَّا لَا وَزَرَؕ ﴿۱۱﴾
بےشک کہیں پناہ نہیں ﴿۱۱﴾
اِلٰى رَبِّكَ يَوۡمَٮِٕذِ اۨلۡمُسۡتَقَرُّؕ ﴿۱۲﴾
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے ﴿۱۲﴾
يُنَبَّؤُا الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَٮِٕذٍۢ بِمَا قَدَّمَ وَاَخَّرَؕ ﴿۱۳﴾
اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے ﴿۱۳﴾
بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰى نَفۡسِهٖ بَصِيۡرَةٌۙ ﴿۱۴﴾
بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے ﴿۱۴﴾
وَّلَوۡ اَلۡقٰى مَعَاذِيۡرَهٗؕ ﴿۱۵﴾
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے ﴿۱۵﴾
لَا تُحَرِّكۡ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعۡجَلَ بِهٖؕ ﴿۱۶﴾
اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو ﴿۱۶﴾
اِنَّ عَلَيۡنَا جَمۡعَهٗ وَقُرۡاٰنَهٗۚ ۖ ﴿۱۷﴾
اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے ﴿۱۷﴾
فَاِذَا قَرَاۡنٰهُ فَاتَّبِعۡ قُرۡاٰنَهٗۚ ﴿۱۸﴾
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو ﴿۱۸﴾
ثُمَّ اِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهٗؕ ﴿۱۹﴾
پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے ﴿۱۹﴾
كَلَّا بَلۡ تُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَةَۙ ﴿۲۰﴾
مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو ﴿۲۰﴾
وَتَذَرُوۡنَ الۡاٰخِرَةَؕ ﴿۲۱﴾
اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو ﴿۲۱﴾
وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ نَّاضِرَةٌۙ ﴿۲۲﴾
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے ﴿۲۲﴾
اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ ﴿۲۳﴾
اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے ﴿۲۳﴾
وَوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍۢ بَاسِرَةٌۙ ﴿۲۴﴾
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے ﴿۲۴﴾
تَظُنُّ اَنۡ يُّفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌؕ ﴿۲۵﴾
خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے ﴿۲۵﴾
كَلَّاۤ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِىَۙ ﴿۲۶﴾
دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے ﴿۲۶﴾
وَقِيۡلَ مَنۡ رَاقٍۙ ﴿۲۷﴾
اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے ﴿۲۷﴾
وَّظَنَّ اَنَّهُ الۡفِرَاقُۙ ﴿۲۸﴾
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے ﴿۲۸﴾
وَالۡتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِۙ ﴿۲۹﴾
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے ﴿۲۹﴾
اِلٰى رَبِّكَ يَوۡمَٮِٕذٍ الۡمَسَاقُؕ ﴿۳۰﴾
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے ﴿۳۰﴾
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلّٰىۙ ﴿۳۱﴾
تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی ﴿۳۱﴾
وَلٰڪِنۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىۙ ﴿۳۲﴾
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا ﴿۳۲﴾
ثُمَّ ذَهَبَ اِلٰٓى اَهۡلِهٖ يَتَمَطّٰىؕ ﴿۳۳﴾
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا ﴿۳۳﴾
اَوۡلٰى لَكَ فَاَوۡلٰىۙ ﴿۳۴﴾
افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے ﴿۳۴﴾
ثُمَّ اَوۡلٰى لَكَ فَاَوۡلٰىؕ ﴿۳۵﴾
پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے ﴿۳۵﴾
اَيَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَنۡ يُّتۡرَكَ سُدًىؕ ﴿۳۶﴾
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟ ﴿۳۶﴾
اَلَمۡ يَكُ نُطۡفَةً مِّنۡ مَّنِىٍّ يُّمۡنٰىۙ ﴿۳۷﴾
کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟ ﴿۳۷﴾
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ ﴿۳۸﴾
پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا ﴿۳۸﴾
فَجَعَلَ مِنۡهُ الزَّوۡجَيۡنِ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰىؕ ﴿۳۹﴾
پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت ﴿۳۹﴾
اَلَيۡسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰٓى اَنۡ يُّحۡـِىۦَ الۡمَوۡتٰى ﴿۴۰﴾
کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟ ﴿۴۰﴾
Read & Download Surah Al-Qiyamah Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah Al-Qiyamah Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Qiyamah MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah Al-Qiyamah is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah Al-Qiyamah.
You can share Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Al-Qiyamah with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer available?
Surah Al-Qiyamah Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah Al-Qiyamah in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah Al-Qiyamah in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah Al-Qiyamah Tafseer in Urdu?
Surah Al-Qiyamah Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.